+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 17:07:31
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور 17000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے۔ جبکہ نمی والے مال 14000/15000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں۔