+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2025 14:56:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 18000/18700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 24000/25000 جبکہ 2 نمبر کوالٹی 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے لائنوں پر اگر اچھی مالوں کی آمدن بڑھی تو ریٹس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔