+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 16:16:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 150 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 8100 جبکہ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔