+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 14:20:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ ویسل میں 290/95 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 89.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔