+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 18:13:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔