+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 16:50:32
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10500/600 جبکہ اچھی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔