+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 12:54:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 206.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8525/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے حاضر مارکیٹ میں انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ میں انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔