Clover Seed | برسیم
Jul 09 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Apr 07 2026 13:19:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائن لوڈ 14000 تک بھاؤ ہیں سندھ میں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ گوار میل بھی 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کا رجحان ہے جو کہ اس پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اس لیے سٹاکسٹ بیچ ہی نہیں دیتے ہیں۔ انڈیا گوار سیڈ کی مارکیٹ 5710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اگلے آنے والے مہینوں میں کسی ٹائم بھی گن کی ڈیمانڈ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ .
Apr 07 2026 13:09:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور گڈ ایوریج مال کے 12000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی بہتر ہو چکی ہے۔ 9500 والے تل 12500 ہوگئے ہیں۔ مزید بھی مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن ان ریٹوں میں تل ساتھ ساتھ فروخت بھی کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے مارچ میں 27258 ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے۔ پچھلے چار میں میں ایک لاکھ تین ہزار ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے پاکستان سے۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تو رہی ہے پاکستان سے مال باہر نکل رہے ہیں لیکن ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیں۔ آگے برازیل کی بھی کراپ شروع ہو جائے گی مئ جون میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی تل کا ریٹ کم ہے باقی آئل سیڈز کے مقابلے میں اور افریقہ سے کرایے بھی بڑھ گئے ہیں جنگی حالات کی وجہ سے اور مزید بھی کروڈ آئل میں فل حال تیزی ہے جو کہ تمام اجناس پر ہی اثر انداز ہو رہی ہے۔ انڈیا لوکل میں میں تل کی قیمتوں میں 1200 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال تل کی انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 07 2026 12:49:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے وکرے کے وقت مال فروخت کریں گے۔ .
Apr 07 2026 12:49:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تھل لائن لوڈ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ 900 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہو چکا ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال نکالنا چاہیے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں آگے گندم کی فصل شروع ہوگی اس میں کام کریں گے۔ باجرے کے سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ باجرے میں ملا جلا رجحان ہے جبکہ ٹریڈرز مال فروخت کر کے دوسرے آئٹمز کی طرف جا رہے ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ 3450/3500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ .
Apr 07 2026 12:42:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں کراچی سے مال لینا چاہیے مارکیٹ میں 10/15 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ مزید بھی آگے ساتھ ساتھ مارکیٹ ٹرینڈ کی رپورٹ وقت کے ساتھ آئے گی۔ فل حال کراچی سے مال خریدنے چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 6600 روپیہ من جبکہ پرانے مال کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئ کراپ بارشوں سے کافی ڈیمیج ہوئ ہے۔ ابھی صرف اکا دکا تھریشر لگی تھیں۔ بارشوں کی وجہ سے کٹائیاں رکی ہوئ ہیں۔ اکا دکا کٹائی ہو کر گوداموں تک مال پہنچا ہے۔ باقی زمینوں میں پڑا ہے یا کٹائی ہی نہیں ہوئ ہے۔ تھل میں بارشوں سے کافی فصل خراب ہوئ ہے۔ کل بھی بارش ہوئ ہے اور آج اور کل میں میں بارش ہے۔ ابھی مزید بارش سے نقصان متوقع ہے۔ مزید بھی کوالٹی خراب ہونے کے امکانات ہیں۔ بارشوں کے بعد صحیح اندازہ لگ سکے گا کہ کتنا نقصان ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے کالا چنا مارچ میں ٹوٹل 1773 کنٹینر آئے ہیں اور جس میں 1298 ویسل میں جبکہ 475 کنٹینرز میں آئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹاک تو کافی ہے آسٹریلیا میں لیکن کرایوں میں 30/40 ڈالر کے اضافے کی وجہ سے سی این ریٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 560 ڈالر ہے لیکن فل حال گاہک کم کر کے بھی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کالے چنے کے مارکیٹ ٹرینڈ کی اگر بات کی جائے تو آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک تو بہت ہے۔ لیکن جنگی حالات کی وجہ سے انرجی سیکٹر شدید متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ انرجی میں سب سے پہلے کروڈ آئل پھر کھادیں پھر اشیاء خرد ونوش کی قیمتوں میں شدید تیزی بن سکتی ہے۔ چائنہ 70٪ کروڈ آئل ایران سے خریداری کرتا تھا جو کہ امریکہ نے ریفائنریاں ہی تباہ کر دی ہیں۔ دوسری جانب ایران نے قطر میں آئل ریفائنریاں تباہ کی ہیں۔ اور مزید بھی کام خطرے میں ہے۔ جو کہ آگے جا کر کھادوں کو شدید متاثر کریں گی اور پھر فصلیں شدید متاثر ہونگی۔ دوسری جانب آگے موسم بھی سوپر ال نینو ہے۔ یعنی کے شدید خشک سالی۔ موسمی ماہرین کے مطابق اس طرح کی صورتحال پچھلی بار 2015 میں ہوئ تھی اور اس سے پہلے 1997 میں ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر آبنائے ہرمز کھل بھی جاتا ہے تو بھی کنٹینر دوبارہ خالی ہو کر ری شپ ہونے میں 60 دن کا وقت درکار ہے اور اس گیپ میں ہی کروڈ آئل مزید تیز ہو سکتا ہے۔ اور فل حال کوئ چانس نہیں ہے کھلنے کا۔ اس لیے حالات نا ساز ہونے کی وجہ سے ہر سٹاکیہ ہی متحرک ہے۔ بعض بڑے سٹاکسٹ تو جن اجناس کا ریٹ اپنے کم لیول پر ہے۔ اگلے سال کا بھی ذہن میں رکھ کر خریداری کر رہے ہیں۔ .
Apr 06 2026 18:32:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 06 2026 18:30:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے تاہم بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Apr 06 2026 18:21:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے کچھ دن مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے اسکے موسم صاف ہونے کے امکانات ہیں تاہم اسکے بعد نیچے کام شروع ہو جائے گا۔ .
Apr 06 2026 18:19:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 06 2026 18:11:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2026 17:57:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ 13360 آروائے کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2026 17:48:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں تھل میں کافی بارشیں ہوئی ہے اور آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے تھل چنوں کی کوالٹی متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 06 2026 17:41:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ گڈ ایورج مال فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 06 2026 17:37:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18500/23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ لونگی کوالٹی کے 23000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جیسے جیسے ریٹس بڑھ رہے ہیں ٹریڈرز مال بیچنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ .
Apr 06 2026 17:10:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی کچے مال لوڈ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ کرکے مال نکالنا چاہیے۔ .
Apr 06 2026 17:04:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 70 30 کوالٹی کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 13000/13100 50/50 کوالٹی 12600 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 06 2026 16:53:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بھکر، ولی پور اور رجحان والی سائڈ آج بھی بارش ہے جبکہ آگے بھی کچھ دن بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے کاشت میں تاخیر ہورہی ہے۔ .
Apr 06 2026 15:57:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13363 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 06 2026 15:29:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فریٹ چارجز بڑھنے کی وجہ سے بکنگ کے ریٹس بھی تیز موصول ہو رہے ہیں۔ .
Apr 06 2026 14:53:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 200 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 06 2026 14:48:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بارشوں کے بعد آگے اگر نیچے ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ میں دوبارہ پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Apr 06 2026 14:37:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 995 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12146 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے کے برابر آچکی ہے جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 06 2026 14:31:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 2440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 06 2026 14:29:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 06 2026 14:16:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوری تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Apr 06 2026 14:15:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کم ہیں جبکہ لائنوں پر بھی آمدن کمزور ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2026 13:34:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ پاپولر شوگر ملز 13750 سفینہ 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13375 اتحاد 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13375 حمزہ 13380 آروائے کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13450 خیرپور 13475 جبکہ سندھڑی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2026 12:50:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور گڈ ایورج مال فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 06 2026 12:35:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب موسم صاف ہوا اور دھوپ نکلنا شروع ہوئی تو نیچے ڈیمانڈ بھی بھرپور نکلے گی۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11200/11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Apr 06 2026 12:12:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے تاہم جیسے جیسے نئی فصل کی آمدن کا وقت قریب آئے گا۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ بھی کرتے جائیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott