+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2025 15:21:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 700/1000 بوری تک آمدن تھی خشک مال 10٪ ہی آئے ہیں خشک مالوں کے 21700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 1/2 ڈھیری کے 29000 تک بھی کام ہوئے ہیں۔