+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 18:10:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 پیر منگل پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔