+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 12:54:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ خشک مال 20000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکے اور نمی والے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔