+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 18:08:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ دال کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ 10700 جبکہ پالشی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔