+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 17:06:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8550/8575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔