+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 17:03:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ سست ہے۔