+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 15:25:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 560 ڈالر جبکہ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں اے گریڈ مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے بی گریڈ مال 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔