+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 15:11:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2500 بوری تک کی آمدن تھی اور 15000 سے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رچ سٹار 18000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔