+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 18:04:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔