+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 16:26:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر صرف دکاندار یا ملرز ہی تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اور ٹریڈرز فارورڈ والے سودوں میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔ فارورڈ مال سستا ہے۔ 50 روپے کا فرقہ ہے۔