+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 17:28:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔