+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 14:36:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں ریسیل میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ویسیل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 113 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 1602 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔