+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2025 17:25:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ حاضر میں لوڈنگ اچھی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ آگے بکنگ کا ریٹ کم ہے۔ آگے فارورڈ اور حاضر میں 50 روپیہ کلو سے بھی زائد کا فرقہ ہے۔