+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2025 12:56:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور مال فیصل آباد منڈی میں 17000 مورو شہزادی ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔