+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2025 18:04:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن اچھی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ نرم ہے۔