+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2025 18:28:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ بارش رکنے کی وجہ سے آمدن بڑھی ہے آگے موسم ایسے ہی صاف رہا تو آمدن مضبوط رہے گئی۔