+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2025 16:09:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 203/203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز خریداری کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں مال فارغ کر رہے ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز فارورڈ بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا کر کے مال لیتے ہیں کھل کر مال نہیں لیتے ہیں۔