+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 14:44:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16800/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔