+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2025 18:06:40
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے کھڑے مالوں کے گاہک ہیں۔