+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2025 13:56:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں بارش کی وجہ آمدن کم تھی 50 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20500/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 12000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔