+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2025 14:34:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔