+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 17:48:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پیسائی والے لے جاتے ہیں۔