+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 17:28:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206.5/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ بھی 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10/20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے۔