+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 15:04:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 150 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر گیلے مال ہی آئے ہیں خشک مالوں کے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گیلے مالوں کے 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔