+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2025 14:36:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہوئی ہے 400 بوری تک کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال بارشی آئے ہیں اور 21500 سے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ آگے مزید بھی بارشوں کے امکانات ہیں اگر بارشیں ہوتی رہی تو مارکیٹ میں مال نمی والے آئیں گے۔ جامپور مالوں کے 16000/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔