+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2025 11:44:35
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے دکاندار بالکل خالی تھے انہوں نے تھوڑا تھوڑا مال دکانوں پر رکھنے کے لیے خریدا ہے۔ جبکہ امپورٹرز کے جو مال لگے ہیں اونچے پڑتے والے مال ہیں۔ کچھ تو جن کو پیمنٹ کی ضرورت تھی انہوں نے تو مال فروخت کیے ہیں باقی مال گوداموں میں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں جمعرات کو اچھی گاہکی تھی۔ بکنگ بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1450/1485 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی ان ریٹوں میں ہوئے جا رہی ہے۔