+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2025 18:16:10
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 18500/18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال دکان دار خریدار نہیں ہیں۔ آگے پر ہفتے ہی وقفے وقفے سے پورٹ پر مال لگنے ہیں اور نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے۔