+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 18:06:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ستمبر کے پہلے دنوں میں ہائبرڈ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔