+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 18:01:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں حاضر سودوں کے 18200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ فارورڈ میں کوئی کام کاج نہیں ہے۔