+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 14:49:59
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال خریدار خاموش ہے۔ کنری منڈی میں نئے مال 20/25 بیگ جبکہ پرانے مال بھی 40/50 بیگ آجاتے ہیں نئے مال اچھی کوالٹی کے 23350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بزدار کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 30000/31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔