+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 12:52:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ آج کنری منڈی میں 60 بوری تک کی آمدن تھی اور 22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔