+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 17:45:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئے مالوں کی 15 بوری تک کی آمدن تھی اور 21500/22950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔