+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 15:26:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی فلحال تھوڑی بہت آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم ستمبر کے شروع تک آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی فلحال سٹاکسٹ نہیں ہے مارکیٹ میں۔ جامپور کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔