+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 12:39:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ مزید 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8800/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں جبکہ دکان دار پلانٹ والے مالوں کے ان ریٹوں میں گاہک بن جاتے ہیں اور جو ٹریڈرز نفع پکا کر چکے ہیں وہ بازار میں کھوٹے ریٹ لگاتے ہیں۔ تاہم بازار میں جو بھی ریٹ بنے ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے رہنا چاہیے۔ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔