+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 15:15:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17025/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے بازار بالکل خالی تھے جس کی وجہ سے یکدم 200 روپیہ پڑ گیا ہے۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ جبکہ ڈیلرز مال کھل کر نہیں بیچتے ہیں۔ تھوڑا بہت بیچ کر ریٹ تیز کر دیتے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں کہیں کہیں فارورڈ والے سودے آج سیٹل ہوئے ہیں 17400 روپیہ کوئنٹل تک۔