+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 15:12:50
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں نئے ہائبرڈ مالوں کی 5/10 گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے اور 21000/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔