+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 12:27:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہونے کی وجہ مارکیٹ بہتر ہے تاہم فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں سٹاک میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ لوکل میں ارجنٹینا کے مال نہیں ہے جبکہ برازیل کے اکا دکا مال ہیں اور اے گریڈ مالوں کے 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔