+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 14:24:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196 جبکہ کیش پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بکنگ کا پڑتا اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔