+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 14:16:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہو گئی ہے۔ بیچ بھی جبکہ گاہک بھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔