+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2025 12:27:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے سٹاکسٹ تقریباً روزانہ ہی تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت کرتے ہیں جو بھی ریٹ ہو۔ پچھلے 40 دن سے مسلسل سیلنگ کا پریشر ہے۔