+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2025 14:43:17
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13400/13700 جبکہ گولی کوالٹی 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سکھری دھنیا 11000/12000 روپیہ من جبکہ حیدرآباد دھنیا وی آئی پی کوالٹی 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی نہیں ہے۔