+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2025 12:47:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ سبی سائڈ بارشیں معمول سے کم ہوئی ہیں جسکی وجہ سے اس دفعہ بیجائی بھی کم ہوئی ہے۔